Harf e Na’Tamaam - Basit Habib

Urdu Poetry, Adab, Tanz o Mazah, Columns, and more.

XML Feed

Archive for October, 2006

دل چاہتا ہے

Sunday, October 29th, 2006

  دل چاہتا ہے کہیں جنگلوں میں کسی وادی میں کھو جاؤں کسی درخت کا سایہ بن جاؤں کہیں سے پنکھ ملیں بن پنچھی اڑتا پھروں بارشوں میں بھیگتا رہوں اڑتے اڑتے وجود شل ہو جائے بادل اٹھا لیں مجھے ہوا تھام لے مجھے سکون ڈھوندتا پھروں کہیں نہ ملے گھر کی خواہش کروں آشیاں نہ […]

باتیں

Sunday, October 29th, 2006

   ایسے ہی بے سرو پا باتیں لکھتا رہتا ہوں بے معنی باتیں وقت گزر جاتا ہے باتیں رہ جاتی ہیں زخم بھر جاتے ہیں نشاں رہ جاتے ہیں گھر جو اجڑ جاتے ہیں کب بسا کرتے ہیں ہزار چہروں میں گم لیئے ایک چہرے کی کھوج جو لوگ بچھڑ جاتے ہیں کب ملا کرتے […]

سوالی

Sunday, October 29th, 2006

جنم لیا نہیں سوال پہلے ہوا کون ہے تو ؟ زباں ملی نہیں جواب کیا دیتا پہچان مانگ لی مجھ سے کچھ جانتا نہ تھا کہتا بھی تو کیا ہزار ناموں میں کہیں بے نام نہ ہو جاؤں اک نام رکھ دیا میرا سوالی

بانجھ محبتیں

Sunday, October 29th, 2006

محبتیں جب بوجھ ہو جائیں تو ان میں گرفتار لوگ پچھتاوں کی لہروں پہ حسرتوں کی ناؤ کو بن پتوار چھوڑ دیتے ہیں ہم نے دیکھا ہے پھر ساحل نہیں ملتا اور کشتیاں ڈوب جاتی ہیں
اب ساحل کی تمنا کس کو ہے !! پر گھڑی وہ کیوں نہیں آتی سمندر کے گہرے نیلے پانیوں […]

بنجارہ

Sunday, October 29th, 2006

   کل شام دیکھا اک بنجارہ پھر رہا تھا بن کے آوارہ کبھی اس گلی کبھی اس گلی غم کی پناہوں میں تھا کہ اجنبی راہوں میں تھا آنکھیں بجھی بجھی سی تھیں قدم تھکے تھکے سے تھے شکستگی کے جال میں فرقتوں کی تال پہ یوں چل رہا تھا جیسے رکا ہو کہیں پہ […]

آدھا چہرہ

Sunday, October 29th, 2006

ڈرے ڈرے سے رہتے ہیں چہرہ چھپائے پھرتے ہیں خود ترسی کے دائرے میں بہتے ہیں کبھی خود پرستی کی ہوا میں اڑتے ہیں اپنے زعم میں رہتے ہیں گھر سے جب بھی نکلتے ہیں اک چہرہ چھپا کے چلتے ہیں اک چہرہ سجا کے پھرتے ہیں وہ جو چھپا کے رکھتے ہیں وہ جو […]

محبت یوں نہیں اچھی

Sunday, October 29th, 2006

کل شب اس سے بات ہوئی کہنے لگی اجنبی ہیں ہم وہ رفاقتیں وہ عہد و پیماں وہ بھی سلسلے چاہتوں کے سب ایک فریب تھا اجنبی ہیں ہم اجنبی تھے ہم اجنبیوں کا کوئی رشتہ نہیں ہوتا کوئی نام نہیں ہوتا
وہ گھڑی دو گھڑی کا ساتھ جو مجھے صحرائے حیات میں کسی پیپل […]

محبت لکھنے والے لوگ

Sunday, October 29th, 2006

محبت لکھنے والے لوگمحبت لکھتے رہتے ہیں کبھی تعبیر لکھتے ہیں کبھی تفسیر لکھتے ہیں شکست ِ ذات کے عمل کو یہ تعمیر لکھتے ہیں ہم نے دیکھا ہے ان کو یہ جب کچھ بات لکھتے ہیں مانند ِ تقریر لکھتے ہیں پر جب خود پہ پڑتی ہے خود کو شہتیر لکھتے ہیں بڑے سیانے […]

منتظر

Sunday, October 29th, 2006

    منتظر تیری راہ میں تجھے سوچتے تجھے چاہتے صدیوں پہ محیط ان لمحوں کا سفر اندیشوں کی آندھیوں میں لرزتے وجود کو سہارے گا کب تلک ؟؟؟ہے تجھ کو کہاں خبریہ مجھے تیری تلاش تھی میں تجھ کو چاہتا ہوں ازل سے ابد تلک
اک خواب میں نے تھا دیکھا تیرے بعد رات بھر […]

بنجارا

Sunday, October 29th, 2006

محفلوں میں رہتے ہیں دکھ کی باتیں کرتے ہیں تنہائی سے ڈرتے ہین درد سجا کے سینے پہ شام ڈھلے ہر محفل میں ہجر کے گیت سناتے ہیں نام محبت کا لے لے کر دل کے کورے کاغذ پہ ان دیکھے محبوب کی صورت ہر روز ابھرا کرتے ہیں پھر اک سوہنی کو من موہنی […]

Urdu Poetry | Urdu Poetry Forum | Urdu Home | Pak Links | Urdu Greetings | Urdu/Pak Photo | Desi Video Share | Free Online Flash Games | SMS to Pakistan | Urdu News