Harf e Na’Tamaam - Basit Habib

Urdu Poetry, Adab, Tanz o Mazah, Columns, and more.

XML Feed

Archive for the 'Bait Bazi' Category

اپنی آواز بھی کھو جاتی ہے تنہائی میں

Monday, October 23rd, 2006

اپنی آواز بھی کھو جاتی ہے تنہائی میںدل کے سناٹوں میں وہ شور بپا ہوتا ہے 
_
_

apni awaz bhi khoo jati hai tunhai mein
dil kay sanatoon mein woh shoor bapa hota hai

وقت گزرا ہے، گزرتا ہے، گزر جائے گا

Monday, October 23rd, 2006

جان ایلیا
وقت گزرا ہے، گزرتا ہے، گزر جائے گاسازَ امروز کا ہر تار بکھر جائے گا
 __________________________________

Waqat Guzra Hai Guzarta Hai Guzar Jai ga
Saaz e Amrooz Ka Har Taar Bikhar Jaye ga

کچھ مزید اشعار

Sunday, October 22nd, 2006

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
یہ ضروری تو نہیں آگ سے جل جائے بشربعض لوگوں کو مقدر بھی جلا دیتے ہیں
نام ہم نے لکھا تھا آنکھوں میںآنسووں نے مٹا دیا ہو گا
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی […]

میری پسند

Sunday, October 22nd, 2006

زخم جو آپ کی عنایت ہے اس نشانی کو کیا نام دیں ھمپیار دیوار بن کے رہ گیا ھے اس کہانی کو کیا نام دیں ھم
مسافتوں میں کبھی یوں بھی معتبر ٹھہروںکے دو قدم ہی سہی اس کا ہمسفر ٹھہروںنجانے کب وہ درِجاں پہ آکے دستک دےاسی امید پہ ہر وقت اپنے گھر ٹھہروں
نہ رہا […]

میری پسند

Sunday, October 22nd, 2006

طبعیت ان دنوں بےگا نہءغم ہوتی جا تی ہےمیرے حصے کی گویا ہر خوشی کم ہوتی جاتی ہے

کچھ اشعار

Sunday, October 22nd, 2006

یوں بھی ہوتا ہے کے طوفان کی زد میں آکربادل امڈے ہوے طوفان پہ چھا جاتے ہیں
 لمحوں کے تقدس نے ا حساس دلایا ہےجذبات کے آنچل میں خودی چھپ نہی سکتی
 نہ جا نے کون سازہر بن کے پھیلا ہےجسے بھی دیکھو وہی شخص ہے اداس بہت

Urdu Poetry | Urdu Poetry Forum | Urdu Home | Pak Links | Urdu Greetings | Urdu/Pak Photo | Desi Video Share | Free Online Flash Games | SMS to Pakistan | Urdu News