Harf e Na’Tamaam - Basit Habib

Urdu Poetry, Adab, Tanz o Mazah, Columns, and more.

XML Feed

Archive for the 'Khud Kalami' Category

ہمنوا - Humnawa

Saturday, April 7th, 2007

مسیحا بن کے چلے آتے ہیں ، کبھی ناصح بن کے چلے آتے ہیں … کیسے ہیں لوگ یہاں … خدا بن کے چلے آتے ہیں … سرابوں میں جیتے ہیں مگر عالم حقیقت کا اٹھائے چلے آتے ہیں … سمجھے نہیں کچھ ، سمجھانے چلے آتے ہیں … نیا جہان اٹھائے ، نیا رنگ […]

ب بکری - Bakri

Saturday, April 7th, 2007

بھیڑ بکریاں ہمارے معاشرے کی لازمی جزیات میں سے ایک ہیں … پرانے وقتوں میں یہ ریوڑھ کی صورت میں چرتی نظر آتی تھیں … اور عموما ً  ان کی رسائی ہری ہری چراگاہوں تک محدود رہا کرتی تھی … مگر جیسے جیسے انسان پھیلتا گیا یہ انسانوں میں سرائیت کرتی گئی ہیں … بیلکل […]

سانولی - Sanwali

Saturday, April 7th, 2007

کل شب پچھلے پہر اک خواب نے دروازے پہ دستک دی …. سانولی رنگت لئے رع برع آن کھڑا ہوا … سیاہ آنکھوں میں خواہشیں ناچ رہی تھیں … کھلے آسمانوں میں … اونچی اڑانوں کی … بادلوں کی سواری کی … کسی دور کے دیس میں سنہری کسی جھیل کنارے… نرم گھاس پہ اتری […]

پرچھائیاں - Shadows

Saturday, April 7th, 2007

کبھی کسی اندھی کو دیکھا ہے … اس کو کسی انجان راہ پہ چھوڑ دو … بنا کسی سہارے کے … ٹھوکریں کھاتا ہے … راہ دکھائی نہیں دیتی … کبھی کہیں بیٹھ جاتا ہے … کبھی اٹھ کسی اورھ چلنے لگتا ہے … آنکھوں پہ پٹیاں سی باندھ لو … کبھی چلو اس طرح […]

گلابوں کی خواہش - A Wish of Roses

Saturday, April 7th, 2007

کتنے ہی گھنٹوں سے بارش ہو رہی ہے … ہواؤں میں خنکی بھی بڑھتی جا رہی ہے … صبح جب آفس آ رہا تھا تو ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی … کتنا اچھا لگ رہا تھا …. پل کو تو چاہا یونہی ہوائیں آئیں … مجھ کو چھو جائیں … کوئی سرگوشی کریں .. […]

الف انا - Ego

Saturday, April 7th, 2007

اناسب میںہوتی ہے … کچھ اس کے چھوٹے چھوٹے گھونسلوں میں رہتے ہیں … تو کچھ اس کے تاج محل بنا کے زندگی گزار دیتے ہیں … تاج محل محبت کی علامت ہے … دنیا کے عجوبوں میں سے ایک عجوبہ جتنی محبت کا گارا اس کی تعمیر میں شامل ہوا  اس سے کہیں ذیادہ […]

ت تلاش - Talaash / In Search of Truth

Saturday, April 7th, 2007

               ت  تلاش
انسان ازل سے تلاشِ شناخت میں بھٹک رہا ہے….. الجھی ہوئی ڈور سرا جس کا ملتا نہیں ہے … سلجھانے لگو الجھتی چلی جاتی ہے … حصولِ عشق انسان کے مزاج کا اساس ہے … فراق اس کے بدنِ لطیف جسدِ کصیف سے صف آراء رکھتا ہے … کمزور اور قوی کی […]

پ پاگل - Pagal / Disabled

Saturday, April 7th, 2007

         پ  پاگل
گلی میں بچے اس کے پیچھے پاگل پاگل کی آوازیں لگاتے بھاگ رہے تھے … اس نے پچھلے کئی مہینوں سے کپڑے بھی نہیں بدلے تھے … قمیض کا چاک ادھڑتے ادھڑتے گریبان سے جا ملا تھا … چہرے کا رنگ زرد پتے سا ہوتا جا رہا تھا … آنکھوں میں جل […]

گ گدھے - Donkey

Saturday, April 7th, 2007

گ گدھے
گدھے ہر جگہ پائے جاتے ہيں  ہمارے ديس ميں ان سے بار برداري كا كام ليا جاتا ہے اس كي وجہ ان كا گدھا ہونا بتائي جاتي ہے  ان كے محبوب ترين كاموں ميں چرنا اور دو لتياں مارنا شامل ہے  دو لتياں مارنا ان كي واحد انٹرٹينمنٹ ہے  
يہ ديكھنے ميں ايك جيسے […]

اسلامی جمہوریہ پاکستان

Sunday, April 1st, 2007

رسوا ہونے کی ہمیں کچھ عادت سی ہو گئی ہے اس لئے جگ ہنسائی کا ذکر نہیں کرتا،ہوا کچھ یوں کہ عرصہ چھ سال بعد ہمیں بھی خیال آیا کہ ایک عدد ٹیلی ویژن ہی کیوں نہ خرید لیں ، سوچا ورلڈ کپ ہی دیکھیں گے۔اپنے پاکستان کے کھلاڑیوں کو دیکھ کر ورلڈ کپ دیکھنے […]

Urdu Poetry | Urdu Poetry Forum | Urdu Home | Pak Links | Urdu Greetings | Urdu/Pak Photo | Desi Video Share | Free Online Flash Games | SMS to Pakistan | Urdu News