خواب مرتے نہیں
Tuesday, October 24th, 2006خوابوں کی بات چلی ہے تو اک مصرعہ بے اختیار لبوں پہ آ گیا " خواب جھوٹے سہی خواب سہارے تو ہیں " پر یہ سہارے بھی کیا سہارے ہیں !!
تمام عمر سہاروں کی تلاش رہتی ہے تمام عمر سہارے فریب دیتے ہیں
فریب تو نظر کا دھوکہ ہے جو ہے نہیں اسی کے […]











